ٹیکنالوجی امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی مؤخر صدر ٹرمپ کے مطابق وہ ٹک ٹاک کو ایک امریکی خریدار تلاش کرنے کی ڈیڈلائن میں 75 دن کی اضافی مہلت دیں گے۔