امریکہ ’کڑوی دوا بھی ضروری ہے‘: ٹرمپ کا ٹیرف پالیسی سے پیچھے ہٹنے سے انکار ٹرمپ کی حالیہ پالیسی نے عالمی مالیاتی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے جہاں کساد بازاری کا خوف طاری ہے اور عالمی تجارتی نظام الٹ پلٹ ہو گیا ہے۔