امریکہ 911 اہلکار پر مدد بھیجنے کی بجائے ناشتہ آرڈر کرنے کا الزام 911 کی اہلکار نے ہنگامی صورت حال میں کال کرنے والے شخص کو تین منٹ تک میک ڈونلڈ سے ناشتہ آڈر کرنے کے بعد جواب دیا۔