غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے ردعمل میں غیر ملکی فوڈ چینز پر حملے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی) ساؤتھ اسد رضا کے مطابق ’غزہ میں امریکہ اور اسرائیل کی پالیسیوں کے ردعمل میں احتجاج کے طور پر یہ حملے کیے گئے۔‘