زاویہ عدنان رحمت ٹرمپ تجارتی جنگ: پاکستان، انڈیا کیسے متحدہ محاذ بنا سکتے ہیں؟ امریکہ پر انحصار کم کر کے اگر پاکستان اور انڈیا ’معمول کے پڑوسی‘ بن جائیں تو ان کی باہمی تجارت 37 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔