ایشیا اردو ہندوستانی تہذیب کی بہترین مثال ہے: انڈین سپریم کورٹ کا فیصلہ انڈین سپریم کورٹ نے اردو زبان کو مذہب کے ساتھ نتھی کرنے کے رجحان کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردو ہندوستان میں پیدا ہوئی اور یہ مذہب نہیں کلچر ہے۔