بلاگ سائنس دانوں نے بہترین دن کا فارمولا دریافت کر لیا؟ سماجی سائنس دانوں نے وقت کے استعمال سے متعلق امریکی جائزے کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا، جس میں شرکا نے یہ درج کیا تھا کہ وہ روزمرہ زندگی کی 100 مختلف سرگرمیوں پر کتنا وقت صرف کرتے ہیں۔