فٹنس افغان بیوٹی کوئین رویا کریمی حدوں کو پھلانگنے پر خوش 29 سالہ رویا کریمی 2011 میں کابل سے ناروے منتقل ہو گئیں تھیں جہاں انہوں نے نرسنگ کی تعلیم حاصل کی اور ساتھ ہی کھیل کھیلنا شروع کر دیا۔