ڈاکٹر راجہ قیصر احمد
زاویہ

ڈاکٹر راجہ قیصر احمد کیا انڈیا سندھ طاس 2 کی تیاری کر رہا ہے؟

انڈیا نے بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کے حوالے سے یکطرفہ رویہ شروع کر دیا ہے۔ انڈیا یہ تاثر قائم کرنا چاہتا ہے کہ بین الاقوامی قوانین اور معاہدے صرف کمزور ممالک کے لیے ہیں اور ایک ابھرتی ہوئی طاقت ہونے کے ناطے وہ اپنی ترجیحات کو فوقیت دے گا۔