پاکستان نسوار اور چرس پر پانچ کوڑوں کی سزا مقرر کرنے والے منگل باغ ضلع خیبر میں ایک عرصے تک سرگرم رہنے والی کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے سربراہ منگل باغ کی ہلاکت کی خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم پاکستانی حکام کی جانب سے ان کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے۔