پاکستان گھوٹکی: کیا پولیس کی احترام رمضان قانون کے تحت کارروائی جائز ہے؟ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ایک پولیس افسر نے احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر خورد و نوش کی اشیا ضائع کیں اور دکان داروں پر تشدد بھی کیا، تاہم ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد معذرت کر لی۔