ملٹی میڈیا لاہور:ایک ہی خاندان، تین سے تیرہ سالہ نو بچوں کا طبلہ بینڈ ملیے لاہور میں ایک ہی خاندان کے نو بچوں سے جو اکٹھے طبلہ بجانے کی تربیت حاصل کر رہے ہیں تاکہ ان کا بینڈ دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کر سکے۔