ایشیا چین کی آبادی میں مسلسل کمی، 2024 میں بھی تعداد گھٹ گئی چین کی شرح پیدائش میں کمی کو روکنے کی حالیہ کوششیں رجحان کو تبدیل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئیں۔