پاکستان آسیہ بی بی کے وکیل ایک اور مقدمہ لڑنے پاکستان آئیں گے شفقت مسیح اور شگفتہ کوثر کو توہین مذہب پر مبنی ایس ایم ایس بھیجنے پر سزائے موت سنائی گئی ہے۔