پاکستان ایچ آئی وی پھیلانے کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر مظفر گھانگھرو کون ہیں؟ ڈاکٹر مظفر گھانگرو کئی برس سے رتوڈیرو سے گیارہ کلومیٹر کے فاصلے پر موجود علاقے میں سرکاری ہسپتال کے انچارج ہیں اور شام کو رتوڈیرو میں نجی کلینک چلاتے ہیں۔