ملٹی میڈیا پشاور: گملے سجانے اور بونسائی خود بنانے والے شوقیہ باغبان حسن خان نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں بتایا کہ ان کے پاس پچاس سے زائد بونسائی درخت ہیں جن کی تراش خراش اور انہیں بونسائی میں تبدیل کرنے کا ہنر انہوں نے کسی کی مدد کے بغیر سیکھا ہے۔