صحت ’مرچیں کھائیں، عمر بڑھائیں‘ امریکہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق کے ابتدائی نتائج کے مطابق سرخ مرچیں کھانے والوں میں ’دل کی بیماری اور سرطان سے موت کا خطرہ نمایاں طور پر کم ہوتا ہے۔‘