پاکستان ادریس بختیار نہیں رہے وہ گذشتہ دنوں کراچی یونین آف جرنلسٹ کی افطار پارٹی میں شرکت کے لیے پریس کلب آئے جہاں سے واپسی پر انہیں دل میں تکلیف ہوئی تو انھیں قومی ادارہ امراض قلب کراچی میں داخل کیا گیا تھا۔