ابھرتے ستارے بیرون ملک اچھی ملازمت چھوڑ کر پاکستان میں کاروبار کیوں؟ قطر میں اچھی ملازمت چھوڑ کر پاکستان میں کاروبار کرنے والے عرب شاہ سے دلچسپ گفتگو۔