ملٹی میڈیا ڈیڑھ لاکھ روپے تک فروخت ہونے والی چکوال کی کھیڑی ضلع چکوال کی تحصیل لاوہ میں زری کے جوتے بنانے والے کاریگر جہان خان نے بتایا کہ بڑے بڑے سیاست دان، گلوگار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی اور دیگر نامور شخصیات ان کے خریداروں میں شامل ہیں۔