صحت کینسر کے علاج میں اہم پیش رفت: ’رسولی کو مارنے والی دوا‘ دریافت طبی جریدے ’سیل کیمیکل بائیولوجی‘ میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں اس پروٹین کا 70 سے زائد کینسر سیل لائنز پر تجربہ کیا گیا۔