خواتین ریپ کو معمولی سمجھنے والے پدرشاہی معاشرے کا خاتمہ کیا جائے: گزیل پیلیکوٹ اس خاتون کے شوہر، ڈومینک پیلیکوٹ نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی بیوی کو نشہ آور دوا دی اور اجنبیوں کو اس وقت اپنے گھر بلایا جب وہ بے ہوش تھیں۔