زاویہ رسول بخش رئیس پاکستانی تارکینِ وطن کے حادثات: ایک نہ ختم ہونے والا المیہ تارکین وطن کے یہ حادثات درحقیقت ریاستی ناکامی کو ظاہر کرتے ہیں خاص طور پر جب بات سرکاری اہلکاروں اور انسانی سمگلروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہو۔
نقطۂ نظر پاکستانی بھکاری دنیا میں پھیل رہے ہیں تحقیقات سے پتہ چلا کہ اگر بھکاریوں کو کبھی گرفتار کیا جائے تو ان کے پاس مستقل وکیل ہوتے ہیں جو انہیں پولیس کی حراست سے ایک ماہانہ فیس کے عوض چھڑوا لیتے ہیں۔