ٹیکنالوجی دبئی: ٹیکنالوجی نمائش میں پاکستانی کمپنیوں کی شرکت 16 سے 20 اکتوبر تک جاری رہنے والی اس نمائش میں ٹیک ڈیسٹینیشن پاکستان کے بینر کے تحت 27 کمپنیوں اور 45 سے زائد سٹارٹ اپس نے حصہ لیا۔