پاکستان جنگ سے بھاگ کر پاکستان پہنچنے والے لاکھوں افغان واپسی کے ڈر سے روپوش اکتوبر 2023میں پاکستان میں کریک ڈاؤن شروع ہونے کے بعد سے اب تک تقریباً چھ لاکھ افغان وطن واپس جا چکے ہیں جبکہ کم از کم 10 لاکھ اب بھی یہیں موجود جو جنگ سے بھاگ کر پاکستان آئے تھے۔