ٹیکنالوجی ٹرمپ کا وعدہ پورا، امریکہ میں ٹک ٹاک کی ایپ سٹورز پر واپسی 20 جنوری کو، ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے، جس کے تحت اس پابندی کو مؤخر کر دیا گیا۔