بلاگ لاہور ایئر پورٹ پر ایک گھنٹہ عوام کے غیر ذمہ دار رویے ایئرپورٹ کے وقار کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔ کچرے کے ڈبے ہر جگہ موجود ہونے کے باوجود گندگی اور ریپرز جگہ جگہ بکھرے نظر آتے ہیں۔