\
سٹیو بنس
دی انڈپینڈنٹ
کھیل

عامر خان: مشکل ترین حالات کا سامنا کرنے والے ’بہترین باکسر‘

انہوں نے صرف 22 سال کی عمر میں عالمی ٹائٹل جیتا اور عالمی ناظرین کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی۔ وہ اپنے دل سے لڑتے تھے، کبھی کبھی وہ باکسنگ کے دوران اپنا آپ بھول جاتے تھے، وہ کئی شاندار اور یادگار باکسنگ مقابلوں کا حصہ رہے۔