ملٹی میڈیا سندھ: درگاہ کے صحن اور درخت گھڑیالوں سے بھر چکے سندھ کے ضلع شکارپور میں ایک درگاہ پر لوگ منت پوری ہونے پر گھڑیال دے جاتے ہیں اور درگاہ کا صحن حتیٰ کے درخت گھڑیالوں سے بھر چکے ہیں۔