ایشیا ایک ہی خاندان کے 11 افراد کی ایک دوسرے سے 23 بار شادی پان نامی چینی شہری نے سرکاری گھر حاصل کرنے کے لیے جعل سازی کا یہ سارا کھیل کھیلا۔ بعدازاں ان کے اہلخانہ بھی ان کے نقش قدم پر چل پڑے۔