زاویہ عاقل ندیم آئینی شقوں کا ’من پسند‘ استعمال حالیہ چند سماعتوں میں آئین کی بعض شقوں پر تو ہم خیال ججز بڑا زور دیتے رہے ہیں لیکن آئین صرف کچھ پسندیدہ شقوں پر تو مشتمل نہیں ہے۔
زاویہ عاقل ندیم ’گھر واپسی‘ یا انڈیا میں اقلیتوں کا خاتمہ؟ انڈیا میں ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جس کے تحت تمام اقلیتوں کو، جنہوں نے صدیوں پہلے یا حال ہی میں ہندو مذہب کو چھوڑ کر دوسرے مذاہب کو اختیار کیا ہے، انہیں ’اپنے گھر‘ یعنی ہندو مذہب کی طرف واپس لانا ہے۔