خواتین ’بھائی کے تشدد کا امی کو بتایا تو اس نے غصے میں سر پر پتھر دے مارا‘ خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن، خیبر پختونخوا پر ایک نظر جہاں خاطر خواہ قانون سازی نہ ہونے کی وجہ سے خواتین کے خلاف تشدد پہلے ہی عام تھا، مگر کرونا لاک ڈاؤن نے حالات مزید ابتر کر دیے۔