جنگ کے نئے مرحلے میں اسرائیل ایک مرتبہ پھر غزہ کے آبادیاتی تناسب اور سیاسی مستقبل کا فیصلہ اپنے حق میں کرنے کی ناکام کوشش میں مصروف ہے۔
اسرائیلی حملے میں سید حسن نصر اللہ کی موت سے خطہ سیاسی اور عسکری کشیدگی کے ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔