پاکستان الیکشن کمیشن، ہائی کورٹ کے فیصلے کالعدم، پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی حق دار: عدالت سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی 15 دن میں مخصوص نشستوں کے لیے نام دے۔