11 جولائی 1994 کو جرمنی میں جزیروں کے چھوٹے سے مجموعے ہیلیگولینڈ کے مغرب میں ایک سرحدی محافظ کشتی کو چھ فٹ پانچ انچ کے ایک شخص کی لاش ملی تھی، جنہیں ’دا جینٹل مین‘ کا نام دیا گیا تھا۔
آسٹریلیا میں شدید بارشیں گذشتہ 502 سالوں میں آنے والے بدترین سیلاب کا سبب بنی ہیں جس کے بعد آسٹریلیا کے مشرقی علاقے میں ہزاروں لوگ اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔