کرکٹ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کا پہلا میچ آج بسمہ معروف کی قیادت میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے کے لیے پرامید ہے۔