ماحولیات وہ جو سنکھیا ملا پانی پینے پر مجبور ہیں ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دریائے سندھ کے کنارے اور اطراف میں بسنے والے لوگ ٹیوب ویلوں کے ذریعے جو پانی پی رہے ہیں وہ سنکھیا زدہ ہے۔