سیاست آرمی ایکٹ ترامیم: کیا نظام مضبوط ہو گا؟ آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری کے بعد بری فوج، بحریہ اور فضائیہ کے چیفس کی مدت تین سال کی بجائے پانچ سال ہو گی، آرمی چیف کی مدت میں پانچ سال اضافہ بھی کیا جاسکے گا۔