پاکستان ’آپ شاہین ایئرلائن نہیں چلا سکے، پی آئی اے کیسے چلائیں گے‘ سپریم کورٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ایئرمارشل ارشد محمود کی بحالی سے متعلق اپیل مسترد کر دی ہے۔