ایشیا پاکستان انڈیا جنگ خطرناک حد تک بڑھ سکتی تھی: اسحٰق ڈار پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وفاقی وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے بدھ کو حالیہ انڈیا پاکستان سرحدی جھڑپوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’92 گھنٹوں میں انڈیا پاکستان جنگ بہت زیادہ خطرناک سطح تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی تھی۔‘