امریکہ ہیوسٹن کے مسلمانوں کے لیے سکھ جوڑے نے سجائی افطار پارٹی جسویر سنگھ باوا اور ان کی اہلیہ بھوپندر کور باوا گذشتہ 30 سال سے ہیوسٹن میں مقیم مسلمانوں کے لیے رمضان کے مہینے میں افطار پارٹیوں کا اہتمام کر رہے ہیں۔