ٹیکنالوجی ’آپ بہت ہی بورنگ ہیں‘: روبوٹ انسانیت کو کنٹرول کر سکتے ہیں ’سٹیبلٹی اے آئی‘ نامی کمپنی کی بنیاد رکھنے والے 40 سالہ عماد مستک نے خبردار کیا ہے کہ ’بدترین صورت حال‘ میں سے ایک صورت یہ ہو سکتی ہے جب انسانوں کو ’الوداع‘ کرتے ہوئے کہا جائے کہ ’آپ بہت ہی بورنگ ہیں۔‘