ٹیکنالوجی فرانس: بچے کو روکنے کی کوشش میں پورے قصبے کا انٹرنیٹ بند حکام نے اس شخص کا نام ظاہر نہیں کیا تاہم اگر وہ اس قدر بڑے پیمانے پر آن لائن تعطل پیدا کرنے کے لیے قصوروار پائے جاتے ہیں تو انہیں 30 ہزار یورو جرمانے اور چھ ماہ تک قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔