انڈین سپریم کورٹ

خواتین

انڈین سپریم کورٹ کا الہ آباد عدالت کے ریپ کے فیصلے پر حکم امتناع

انڈین سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے 17 مارچ کے حکم کو ’مکمل بے حسی‘ قرار دیا، جس میں قرار دیا گیا کہ کسی کم عمر لڑکی کےسینے کو پکڑنا اور ازاربند کھینچ کر پاجامہ نیچے کرنے کی کوشش کرنا ایسے حقائق نہیں ہیں کہ ملزمان ریپ کرنے کا پختہ ارادہ رکھتے تھے۔