میگزین نیٹ فلکس کی قندھار ہائی جیکنگ سیریز میں کتنا سچ ہے؟ یہ سیریز زیادہ تر تو ہائی جیکنگ کے ان پہلوؤں سے متعلق ہے جن کا وہاں ہوائی اڈے پر موجود صحافیوں کے لیے دیکھنا یا مشاہدہ کرنا مشکل ہے لیکن بعض باتیں یقیناً ہماری آنکھوں کے سامنے ہوئیں اور ان کی عکاسی قدرے درست انداز میں نہیں کی گئی۔