سبکدوش ہونے والی جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے اعزاز میں برلن میں ایک فوجی تقریب ہوئی جس میں انہوں نے جرمن شہریوں پر زور دیا کہ وہ نفرت کو پنپنے نہ دیں۔
انگیلا میرکل
ماضی میں ملاقاتوں کے دوران کئی ایسے موقعے آئے جب کبھی جرمن چانسلر تو کبھی صدر پوتن کو شرمندہ ہونا پڑا۔