معیشت سعودی کمپنی آرامکو کا پاکستان میں پہلا قدم، ملازمتوں کے نئے مواقع آرامکو کے سیلز ایگزیکٹیو نے بتایا کہ کمپنی کُل 1200 پیٹرول پمپ کھولے گی جبکہ کچھ دنوں میں دوسرا پیٹرول پمپ اسلام آباد میں کھلنے جا رہا ہے۔