ملٹی میڈیا اچار کی دنیا میں آم کے بعد لسوڑے کا نام کالاباغ میں اچار کا کاروبار کرنے والے محمد اسماعیل کلیار کے مطابق آم کے اچار کے بعد سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا لسوڑے کا اچار ہے۔