تاریخ، سوانح عمری، شاعری، عمومی نان فکشن اور فکشن کی کیٹیگریز میں پیر کو پلٹزر پرائز کے لیے انیس کتابوں کو فاتح یا فائنلسٹ کے طور پر تسلیم کیا گیا، جن میں دو فاتح تھے۔
ایرانی
ترک شماریاتی مرکز کے مطابق کرونا وائرس کی وبا کے دوران بھی ایرانی شہری ترکی میں جائیداد خریدتے رہے اور مجموعی طور پر ڈھائی ہزار سے زائد گھر خریدے۔