پاکستان اغوا ہونے والے شیعہ زائر تھے یا نہیں، تصدیق نہیں ہوئی: پولیس کیا اغوا ہونے والے افراد زائرین تھے؟ اس سوال کے جواب میں پولیس اہلکار نے بتایا کہ ابھی تک اس امر کی تصدیق نہیں ہوئی کہ یہ لوگ زائرین ہی تھے۔